خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈمتعارف کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈمتعارف کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈمتعارف کرنے کا فیصلہ

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈمتعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ہدایت کی ہے کہ غریب اور مستحق گھرانوں کیلئے راشن کارڈکا اجرایقینی بنایا جائے۔ 

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کے صوبے میں راشن کارڈ پر اشیائے خورونوش مفت دی جائے گی جبکہ پہلے مرحلے میں 4 اضلاع کے غریب و مستحق گھرانوں کو راشن کارڈ دیا جائے گا۔

مزید :

قومی -