اداکارہ ماورہ حسین قرآن پاک کا تحفہ ملنے پر خوش

اداکارہ ماورہ حسین قرآن پاک کا تحفہ ملنے پر خوش
اداکارہ ماورہ حسین قرآن پاک کا تحفہ ملنے پر خوش

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے رمضان المبارک کی آمد پر قرآن پاک کا تحفہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ماورہ حسین نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اداکار امیر گیلانی کی طرف سے انہیں رمضان المبارک کا انمول تحفہ دیا گیا ہے۔

و یڈیو میں امیر گیلانی کی جانب سے دیئے گئے قرآ ن پاک کے تحفے کو سرخ رنگ کے ڈبے میں دیکھا جا سکتا ہے۔ماورہ حسین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ”دنیا کا خوبصورت ترین تحفہ“۔

مزید :

تفریح -