لاہور: مظاہرین کا جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے گیٹ پر دھاوا

لاہور: مظاہرین کا جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے گیٹ پر دھاوا
لاہور: مظاہرین کا جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے گیٹ پر دھاوا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں مذہبی جماعت کے مظاہرین نے لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے گیٹ پر دھاوا بول دیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، آج مظاہرین نے جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے گیٹ پر دھاوا بول دیا جس سے ہسپتال میں خوف و ہراس پھیل گیا ،پولیس کے روکنے پر مظاہرین کی جانب سے پتھراﺅ کیا جارہا ہے،پولیس اور ہسپتال سکیورٹی گارڈز حملہ آورز کے سامنے بے بس ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -