جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان ، تیسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا، پاکستان کی جانب سے ٹیم میں اہم تبدیلیاں

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان ، تیسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا، پاکستان کی جانب ...
جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان ، تیسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا، پاکستان کی جانب سے ٹیم میں اہم تبدیلیاں

  

سنچورین(ڈیلی پاکستان آّن لائن)پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے ٹیم میں تین جبکہ جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔پاکستا  ن نے شرجیل خان کی جگہ فخرزمان ،عثمان قادر کی جگہ آصف علی اور محمد حسنین کی جگہ حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے لوبے کی جگہ تجربہ کار بلے باز وینڈرسن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -