ایران کے یورینیئم افزودگی بڑھانےکے اقدام پر سعودی عرب کا سخت ردعمل سامنے آگیا

ایران کے یورینیئم افزودگی بڑھانےکے اقدام پر سعودی عرب کا سخت ردعمل سامنے ...
ایران کے یورینیئم افزودگی بڑھانےکے اقدام پر سعودی عرب کا سخت ردعمل سامنے آگیا

  

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب نے ایران کے یورینیئم افزودگی بڑھانےکےفیصلےپرتحفظات کااظہار کیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  اس حوالے سے کسی بھی معاہدےمیں علاقائی ریاستوں کےتحفظات کوبھی مدنظررکھاجائے۔ایران سنجیدگی سےجوہری معاہدےپرعالمی طاقتو ں سےمذاکرات کرے،ایران کایورینیئم افزودگی  میں اضافہ پرامن جوہری پروگرام کاحصہ نہیں ہوسکتا۔

مزید :

بین الاقوامی -