یکم رمضان المبارک کو سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانی پریشان ہوجائیں

یکم رمضان المبارک کو سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانی پریشان ہوجائیں
یکم رمضان المبارک کو سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانی پریشان ہوجائیں
سورس: Hippopx

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یکم رمضان المبارک کو پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ کر 87 ہزار877 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 13 ڈالر اضافے کے ساتھ 1743 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -