رائیونڈ تبلیغی اجتماع بم دھماکہ کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی

رائیونڈ تبلیغی اجتماع بم دھماکہ کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے رائیونڈ تبلیغی جماعت کے اجتماع پربم دھماکہ کیس میں ملزم محب اللہ کے مقدمہ کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی،آئندہ سماعت پر ملزم پرفرد جرم عائد کی جائے گی،ملزم محب اللہ کیخلاف سی ٹی ڈی نے چالان عدالت میں پیش کر رکھا ہے،ملزم محب اللہ ہر رائے ونڈ دھماکہ میں معاونت کا الزام ہے،سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت ہوئی،دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے دوسرے کیس میں محب اللہ کو عمر قید کی سزا ہو چکی ہے۔
 تبلیغی اجتماع

مزید :

صفحہ آخر -