ملتان، سینئر صحافی گوہر جاوید انتقال کرگئے نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت،ورثاء سے اظہار تعزیت
ملتان (سٹی رپو رٹر)سینئر صحافی گوہر جاوید انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ مسجد خیر
(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
المدارس میں ادا کی گئی ان کی نماز جنازہ قاری محمد احمد نے پڑھائی نماز جنازہ میں سینئر صحافی شوکت اشفاق۔مظہر جاوید۔یعقوب سید۔ممتاز نیازی،شفقت بھٹہ،فیق قریشی۔عدنان فاروق۔اظہارڈوگر، نوید شاہ،محبوب ملک۔محمد افضل۔سردار ظفراللہ۔خالد چوہدری۔،۔عامر عاربی۔عبدالرحمن حر۔فیاض بھٹی۔ندیم۔عقیل قریشی،محمد احمد،محمد زین العابدین۔اسماعیل،رضوان۔عدنان،دل محمد۔خواجہ اشرف۔ر ودیگر صحافی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قر آن خوانی،کل بروز جمعہ بعد نماز عصرجامع مسجد شاہ محمود والی دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی