کچا کھوہ حساس علاقہ،پولیس اہلکار ڈیوٹی سے غائب،واردات کا خدشہ

 کچا کھوہ حساس علاقہ،پولیس اہلکار ڈیوٹی سے غائب،واردات کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 کچاکھوہ (نمائندہ پاکستان،نمائندہ خصوصی) تھانہ کچاکھوہ کی حدود میں رمضان المبارک میں اوقات نماز اور تروایح میں آئی جی پنجاب کی جانب سے خصوصی ڈیوٹی کے احکامات جاری کررکھے ہیں ذرائع کے مطابق کچاکھوہ(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
 حساس علاقہ ہے پہلے بھی کئی بار واقعات رونما ہوچکے ہیں دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر ڈیوٹی تو لگادی گئی لیکن ملازمین ڈیوٹی دینے سے انکاری ہیں انکشاف ہوا ہے کہ ملازمین مسجد کے باہر تصاویر بنواکر اپنے گھروں کو چلے جاتے ہیں اور تصاویر اعلی افسران کے گروپ میں ارسال کردی جاتی ہیں۔شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او خانیوال سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔