میپکو،چار سینئر افسروں کے تبادلے
ملتان(خصو صی ر پو رٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)انتظامیہ نے4سینئر انجینئرز/ ایکسین کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ ایکسین آپریشن وہاڑی ڈویژن ناصر محمود فانی کو خالی آسامی(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
پر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل میپکو سرکل ساہیوال، ایکسین ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن وہاڑی عزیز الرحمن کو ایکسین آپریشن وہاڑی ڈویژن، ایکسین ایم اینڈ ٹی سرکل وہاڑی عبدالوحید کو ایکسین ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن وہاڑی تعینات کیاہے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل وہاڑی سرکل طاہر علی کو ایکسین ایم اینڈ ٹی سرکل وہاڑی کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
احکامات