فورتھ شیڈول افراد کی غیر حاضری اداروں کو ایکشن لینے کاحکم

فورتھ شیڈول افراد کی غیر حاضری اداروں کو ایکشن لینے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان)وزارت داخلہ پنجاب نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت کی ہے کہ جوں ہی حساس ادارے کی طرف سے فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی غیر حاضری کی رپورٹ پیش کی جائے تو فوری طورپر قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)
ایکشن لیا جائے جبکہ وزارت داخلہ نے فورتھ شیڈول میں شامل کسی بھی شخص کے بغیر اطلاع کے اپنے ضلع سے باہر جانے پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔
حکم