سپرنٹنڈنٹ پنجاب اسمبلی ریٹائر 

  سپرنٹنڈنٹ پنجاب اسمبلی ریٹائر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)  پنجاب اسمبلی کے سپرنٹنڈنٹ محمد مصطفی مدت ملازمت پوری ہونے پرملازمت سے ریٹائرہو گئے ہیں۔ان کی زیادہ تر سروس پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہے۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔محمد مصطفی نے خود کو ایک ذمہ دار، فرض شناس،محنتی اوردیانتدار افسر ثابت کیا۔