مارکیٹ کمیٹی چیئرمینوں کو تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع
خانیوال (نمائندہ پاکستان)صوبہ بھر کی مارکیٹ کمیٹیوں کے چیئرمینز کو بھی تبدیل کیا جارہا ہے اور اس سلسلہ میں خانیوال سمیت صوبہ بھر کی تمام مارکیٹ کمیٹیوں کے (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)
چیئرمینز کے لئے نام طلب کرلئے گئے ہیں اسی طرح بیت المال اور زکوۃ کمیٹیوں کے چیئرمینز کو بھی ان کے عہدوں سے ہٹایا جارہا ہے مختلف مارکیٹ کمیٹیز کے علاوہ زکوۃ اور بیت المال کمیٹیوں کے چیئرمینز نے ہٹائے جانے سے قبل ہی استعفے دینے کیلئے تیاری مکمل کرلی ہے اور کسی بھی وقت یہ استعفے آسکتے ہیں۔
شروع