لیگی رہنما رشید احمد نیازی مرحوم کی اہلیہ، ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میپکو جمشید عالم نیازی کی والدہ انتقال کرگئیں 

لیگی رہنما رشید احمد نیازی مرحوم کی اہلیہ، ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان)خصو صی  ر پو رٹر)مسلم لیگی رہنمارشید احمد نیازی مرحوم کی اہلیہ، سینئر جنرل منیجر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن مسعود عالم نیازی، ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میپکو جمشید عالم نیازی,محمد قاسم نیازی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوچ محمد علی نیازی  کی والدہ گزشتہ روز انتقال (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)
کرگئیں۔ان کی نمازجنازہ گزشتہ روز بعد نماز تراویح جامع مسجد ٹیوب ویل کالونی براراں روڈ نزد ایکسائز آفس میں اداکی گئی۔ نمازجنازہ میں میپکو اور یو ایس سی کے افسران وملازمین، صحافی برادری، وکلا، پی سی بی کے کھلاڑیوں، ملازمین اورعزیز اوقارب سمیت لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
انتقال