رنر بلوچستان سید ظہور آغا  نے بھی استعفادے دیا

رنر بلوچستان سید ظہور آغا  نے بھی استعفادے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے گورنر سید ظہور آغا نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھجوا دیا۔مستعفی گورنر سید ظہور آغا کا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور وہ گزشتہ سال 3 جولائی کو گورنر بلوچستان بنے تھے۔
استعفا

مزید :

صفحہ اول -