ارمڑ،مسلح افراد نے فائر نگ کر کے2 شہری زخمی کر دیئے
پشاور(کرائم رپورٹر)ار مڑ پولیس سٹیشن کی حدود میں مسلح افراد نے فائر نگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا واقعات کے مطا بق گزشتہ روز مجرو ح عثما ن ولد نو اب سکنہ ار مڑ میا نہ نے رپور ٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کھیتو ں میں آ بپا شی کر رہا تھا کہ اسی دوران ملزم اسد ولد فضل رحما ن اور فضل رحما ن نے آ کر ان پر اندھاد ھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے۔