امریکا نے پاکستان کو مزید 47 لاکھ فائزر ویکسین فراہم کردیں 

  امریکا نے پاکستان کو مزید 47 لاکھ فائزر ویکسین فراہم کردیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی) امریکا نے کوویکس پروگرام کے تحت پاکستان کو مزید47 لاکھ فائزر ویکسین فراہم کردیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مزید47لاکھ فائزر ویکسین فراہم کردی گئیں ہیں،کورونا ویکسین پاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے فراہم کی گئیں۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ابتک 6کروڑ 15لاکھ ویکسین فراہم کی جاچکی ہیں۔
 فائزر ویکسین