جماعت اسلامی کی صحافی حسن  عباس سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت

جماعت اسلامی کی صحافی حسن  عباس سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی (سٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے کراچی کے  سینئرصحافی حسن عباس کی اہلیہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -