ڈسکہ،میاں بیوی کو لوٹ لیا
ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) دو ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی سے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے اگوکی کا نوید اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ تھانہ موترہ کے علاقہ کھرولیاں کے قریب 53ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے۔
پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے