شادباغ،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 18 سالہ نوجوان کی خودکشی 

شادباغ،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 18 سالہ نوجوان کی خودکشی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) شادباغ کے علاقہ جلال پارک میں 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔بتایاگیاہے کہ 18 سالہ نوجوان نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔18 سالہ نوجوان کی شناخت عمر کے نام سے ہوئی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے 18 سالہ عمر کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -