شہر کے مختلف مقامات سے 2 افراد کی لاشیں برآمد، مردہ خانے منتقل

شہر کے مختلف مقامات سے 2 افراد کی لاشیں برآمد، مردہ خانے منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ فیکٹری ایریاکے قریب 25سالہ شہزاد علی   نوجوان اور اچھرہ کے علاقہ فیروزپور روڈ فٹ پاتھ کنارے سے 65سالہ نامعلوم شخص کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ترجمان ایدھی کے مطابق متوفیان نشے کے عادی تھے جن کی موت نشے کی زیادتی کے باعث  ہوئی ہے 

25

 سالہ نوجوان کی شناخت شہزاد علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ 65سالہ بزرگ کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ہے۔

مزید :

علاقائی -