قصور، معمولی لڑائی جھگڑے پر فائرنگ سے دکاندارقتل

قصور، معمولی لڑائی جھگڑے پر فائرنگ سے دکاندارقتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور(بیورورپورٹ)قصور کے نواح میں معمولی لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کر کے دوکاندار کو موت کے گھاٹ اتار دیالواحقین نے ملزم کی عدم گرفتاری پرپولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کر کے پولیس کیخلاف نعرہ بازی کرتے رہے پولیس کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا گیا تفصیل کیمطابق ڈنگی پورہ کے رہائشی چالیس سالہ عاشق انصاری نے مین قادرآباد میں الیکٹریشن کی دوکان پر موجود تھا کہ تین افراد سامان لینے کے لیے آئے ان سے ہونے والی معمولی توں تکرار پر ایک نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے عاشق کو ہلاک کر دیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -