ڈسکہ: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ڈسکہ: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق بھٹی کالونی کے طیب کا بھائی کاشف اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ ان کو سامنے سے آنیوالی اینٹوں کی بھری ٹرالی نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار کاشف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اور ٹریکٹرٹرالی ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -