مسلم لیگ( ن) امارات کی ویمن ونگ کی صدر فرزانہ کوثر کی شمع بٹ کو ویمن ونگ پرتگال کی صدر بننے پر مبارکباد

مسلم لیگ( ن) امارات کی ویمن ونگ کی صدر فرزانہ کوثر کی شمع بٹ کو ویمن ونگ پرتگال ...
مسلم لیگ( ن) امارات کی ویمن ونگ کی صدر فرزانہ کوثر کی شمع بٹ کو ویمن ونگ پرتگال کی صدر بننے پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کی ویمن ونگ کی صدرفرزانہ کوثر نے شمع بٹ کو  (ن) لیگ ویمن  ونگ پرتگال کی صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ پرتگال میں پاکستان مسلم لیگ( ن) ویمن  ونگ کو مضبوط کرتے ہوئے وہاں مقیم پاکستانی خواتین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں گی تا کہ( ن) لیگ کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو-