مفتی طارق مسعود کی گورنر ہاؤس آمد پر تمام بیگمات ہائی الرٹ ہیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا چٹکلہ

مفتی طارق مسعود کی گورنر ہاؤس آمد پر تمام بیگمات ہائی الرٹ ہیں، گورنر سندھ ...
مفتی طارق مسعود کی گورنر ہاؤس آمد پر تمام بیگمات ہائی الرٹ ہیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا چٹکلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مفتی طارق مسعود کی گورنر ہاؤس آمد پر تمام بیگمات ہائی الرٹ ہیں، آج میری بیگم نے بھی فون کرکے کہا ہے کہ وہ مفتی صاحب کا بیان سننےآئیں گی۔ 

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ میں نے بیگم کو یقین دہانی کروائی ہے کہ میں مفتی صاحب کی ساری باتیں مان لوں گالیکن دوسری اور تیسری شادی والی بات نہیں مانوں گا۔

واضح رہے کہ مفتی طارق مسعودکامران ٹیسوری کی خصوصی دعوت پرذکرمصطفی کی محفل میں شرکت کے لیے گورنر ہاؤس گئے تھے۔ 

مزید :

قومی -