پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20آج 

پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20آج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے کھیلا جائے گا قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ آج پہلا میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کریں گے ورلڈکپ کے کمبی نیشن کے لیے بہت اہم سیریز ہے ہمارے نوجوان اور سینئر کھلاڑیوں کا اچھا کمبی نیشن بنا ہوا ہے نیوزی لینڈ ٹیم آسان حریف نہیں ہے کیوی کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ پاکستان کو اس کی سرزمین پر شکست دینا آسان نہیں تمام کھلاڑی ٹی 20 سیریز جیتنے کے لئے تیار ہیں۔