ڈپٹی کمشنر قصور نے مصطفی آباد میں آٹا پوائنٹ،امتحانی سنٹر کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر قصور نے مصطفی آباد میں آٹا پوائنٹ،امتحانی سنٹر کا دورہ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر قصور کا مصطفی آباد مفت آٹا پوائنٹ و امتحانی سینٹر کا اچانک دورہ‘تمام سہولیات کا جائزہ لیا ، اس موقع پرڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے تاریخ ساز پیکج کے تحت ضلع بھر میں مفت آٹے کی تقسیم کا عمل جاری ہے اور مستحقین کو کم ازکم وقت میں مفت آٹا فراہم کیا جارہا ہے اور مفت آٹا 25رمضان المبارک تک جاری رہے گا، بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ حنیفاں بیگم ایسوسی ایشن کالج برائے خواتین مصطفی آباد میں قائم میٹرک کے امتحانی سینٹر کا دورہ کر کے وہاں پر تمام سہولیات کا جائزہ لیا۔