رمضان ایک دوسرے کی مدد کا  درس دیتا ہے،عابد صدیقی

رمضان ایک دوسرے کی مدد کا  درس دیتا ہے،عابد صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنے اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے اس مہینے کے تقدس کااحترام کرتے ہوے ہمیں اپنے آس پاس بسنے والے لوگوں کا بھی خاص طور پر خیال رکھنا چاہیے رمضان کا مہینہ ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ عوام الناس کی خدمت ہی اصل سیاست ہے۔

 اور پیپلز پارٹی یہ فریضہ انجام دیتی رہے گی اور ایسا کرکے اللہ کی خوشنودی حاصل کرتی رہے گی۔