صوئے آصل: 2 گاڑیوں میں تصادم، 4افر اد جاں بحق

صوئے آصل: 2 گاڑیوں میں تصادم، 4افر اد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) رائےونڈ کے علاقہ صوئے آصل روڈ پر 2 گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔گاڑیوں کے درمیان حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ آخری اطلاعات جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہو سکی۔
تصادم

مزید :

صفحہ آخر -