عیدالفطر کیلئے نجی سکول 21تا24اپریل تک بند رہیں گے

    عیدالفطر کیلئے نجی سکول 21تا24اپریل تک بند رہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)عیدالفطر کے سلسلہ میں بیشتر پرائیوٹ سکولوں میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔عیدالفطر کے سلسلہ میں بیشتر پرائیوٹ سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا۔بیشتر پرائیوٹ سکول میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔پرائیوٹ سکول 25 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔دوسری جانب  رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہے کہ جمعرات 20 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔