نورجہاں ہتھنی کی حالت تشویش ناک ہو گئی

نورجہاں ہتھنی کی حالت تشویش ناک ہو گئی
 نورجہاں ہتھنی کی حالت تشویش ناک ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویش ناک ہو گئی۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی کے شہریوں کی ہردلعزیز ہتھنی نور جہاں کل صبح ہی اپنے جنگلے میں واقع تالاب میں بیٹھ گئی تھی، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھی زیادہ دیر نہیں بیٹھتا۔ ہتھنی کو شام ساڑھے 5 بجے کرین کے ذریعے تالاب سے نکال لیا گیا تھا۔ 

مزید :

قومی -