فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر جعلی عامل گرفتار 

فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر جعلی عامل گرفتار 
فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر جعلی عامل گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا ہے ۔
نجی ٹی وی "جیونیوز" نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ملزم نے خودکو پیر کے طور پر مشہور کر رکھا تھا اور مرید والا قبرستان میں ایک کمرے میں رہائش پذیر تھا جہاں وہ خواتین کو زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ذرائع کے مطابق ایک خاتون کے ساتھ اس کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کوگرفتار کرلیا۔