پنجاب میں عید کی تعطیلات کب سے کب تک؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

پنجاب میں عید کی تعطیلات کب سے کب تک؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پنجاب میں عید کی تعطیلات کب سے کب تک؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں عید کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں عید الفطر کے موقع پر   5 چھٹیوں  کا اعلان کیا گیا ہے جو  21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔  نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری پنجاب نے جاری کیا۔وفاقی حکومت نے  بھی ملک بھر میں  عید پر 5 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال رویت ہلال ریسرچ کونسل نے  30 روزے پورے ہونے کی پیش گوئی کر رکھی ہے جس کے تحت عید 22 اپریل بروز ہفتہ بنتی ہے۔

مزید :

قومی -