نسیم شاہ  کو لاہوریوں سے کیا امیدیں ہیں ?جانیے

نسیم شاہ  کو لاہوریوں سے کیا امیدیں ہیں ?جانیے
 نسیم شاہ  کو لاہوریوں سے کیا امیدیں ہیں ?جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ  کو لاہوریوں سے کیا امیدیں ہیں انہوں نے بتا دیا ۔ ان کا کہنا ہے  کہ لاہور کے لوگ ہمیشہ کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔پاکستان سپر لیگ میں لاہور کا بہت کراؤڈ آتا ہے اور جب انٹرنیشنل میچز ہوں تو اسٹیڈیم میں اور زیادہ لوگ آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم توقع کر رہے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں کراﺅڈ آئے گا جو ٹیم کو سپورٹ کرے گا اور ٹیم کے ساتھ اپنی دعائیں شامل کرے گا ۔

نسیم شاہ کا مزید کہنا تھا  کہ امید ہے کہ قومی ٹیم کا ہر کھلاڑی جیت میں اپنا بھرپور کردار اد ا کرے گا۔