انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی، کتنے پر بند ہوا؟

انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی، کتنے پر بند ہوا؟
انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی، کتنے پر بند ہوا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 51 پیسے کمی پر بند ہوا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 51 پیسے کمی کے ساتھ 284 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔

گذشتہ روز بھی ڈالر ریٹ میں کمی دیکھی گئی  جو ایک روپے 71 پیسے کمی کے بعد  انٹربینک مارکیٹ میں 284 روپے 91 پیسے کی سطح  پر بند ہوا تھا۔

مزید :

بزنس -