امریکہ نے اسرائیل پر حملے کے لیے آئے ایرانی ڈرون طیارے مار گرائے، ایران کی امریکہ کو تنبیہہ

امریکہ نے اسرائیل پر حملے کے لیے آئے ایرانی ڈرون طیارے مار گرائے، ایران کی ...
امریکہ نے اسرائیل پر حملے کے لیے آئے ایرانی ڈرون طیارے مار گرائے، ایران کی امریکہ کو تنبیہہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان  آن لائن)ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرونز اور کروز میزائلوں سے  حملہ کردیا ہے جبکہ اس دوران امریکہ نے اسرائیل پر حملے کے لیے آئے کئی ڈرونزمار گرانے کا بھی دعویٰ کیا ہے ۔ امریکی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی طرف آنے والے ڈرونز کو مار گرایا ہے۔دوسری جانب ایران نے امریکہ کو خبر دار کیا ہے کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری صورتحال سے خود کو لا تعلق رکھے ورنہ ایران کا رد عمل مزید سخت ہو گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -