ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی،3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی 

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی،3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی 
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی،3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق مہمان ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی جنرل منیجر عائشہ اشعر نے کیا۔ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کل سے کراچی میں ہی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔

مزید :

کھیل -