ایرانی وزارت خارجہ نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا

ایرانی وزارت خارجہ نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا
ایرانی وزارت خارجہ نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی وزارت خارجہ نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانیہ، فرانس، جرمنی کے سفیروں کو ایرانی جوابی کارروائی پر غیرذمے دارانہ موقف پر طلب کیا گیا،ایران نے وارننگ دی ہے کہ اسرائیل نے ایرانی مفادات یا اثاثوں پر حملہ کیا تو براہ راست جواب دیں گے۔