سپر سونک میزائلوں سے لیس روسی بحریہ کا فریگیٹ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا

سپر سونک میزائلوں سے لیس روسی بحریہ کا فریگیٹ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا
سپر سونک میزائلوں سے لیس روسی بحریہ کا فریگیٹ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا
سورس: سکرین گریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک طرف ایران اور  اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھتی چلی جا رہی ہے تو دوسری جانب سپر سونک میزائلوں سے لیس روسی بحریہ کا فریگیٹ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا ہے۔

"جنگ " نے روسی وزارت دفاع کے  حوالے سے بتایا ہے کہ  بحری مشق کے طور پر روسی فریگیٹ نہر سوئز کے راستے بحیرۂ روم میں داخل ہوا۔