ایران اسرائیل کشیدگی:ترک وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

ایران اسرائیل کشیدگی:ترک وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
ایران اسرائیل کشیدگی:ترک وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ (ّڈیلی پاکستان آن لائن)ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،غیرملکی میڈیا کا سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ ترک وزیر خارجہ فیدان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت خطے میں مزید کشیدگی نہیں چاہتی، دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے ترک ہم منصب کو بتایا کہ اسرائیل کے خلاف ایران کی انتقامی کارروائی ختم ہو گئی ہے،جب تک اسرائیل ایران پر دوبارہ حملہ نہیں کرتا ایران کوئی اور کارروائی نہیں کرے گا۔