فیصل آبادمیں شہری خودکشی کرنے کیلئے کھمبے پر چڑھ گیا 

فیصل آبادمیں شہری خودکشی کرنے کیلئے کھمبے پر چڑھ گیا 
فیصل آبادمیں شہری خودکشی کرنے کیلئے کھمبے پر چڑھ گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عثمان ٹاؤن میں شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔شہری کھمبے پر مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش کےلیے چڑھا ۔

ریسکیو حکام کے مطابق کرین کی مدد سے شہری کو کھمبے سے اتارنے کےلیے آپریشن کیا گیا۔شہری کو کرین کی مدد سے اتارنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، محمد افضل نامی شخص کے گلے پر تیز دھار آلے کے زخم بھی تھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ لواحقین کے مطابق محمد افضل کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔