کراچی:چھری کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی:چھری کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
کراچی:چھری کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی  کے علاقے گلبرگ موسیٰ کالونی میں چھری کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکرلیاگیا۔

پولیس کے مطابق دوبھائیوں ریاض اور فیصل میں جھگڑا ہوا،فیصل نے طیش میں آکر بڑے بھائی ریاض کے سینے میں چھری سے وار کیا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔