ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر روس کا رد عمل

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر روس کا رد عمل
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر روس کا رد عمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل کے شام میں ایرانی سفات خانے پر حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر تابڑ توڑ ڈرونز حملے کیے جس میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔اس صورتحال کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے اور اب اس ایشو پر روس کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے ۔روسی کی وزارت خارجہ نے فریقین سے تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مشرق وسطیٰ کے مسائل کو ممالک سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں گے۔