کمانڈر ایرانی پاسدارن انقلاب حسین سلامی نےامریکہ اور اسرائیل کو وارننگ دیدی

کمانڈر ایرانی پاسدارن انقلاب حسین سلامی نےامریکہ اور اسرائیل کو وارننگ دیدی
کمانڈر ایرانی پاسدارن انقلاب حسین سلامی نےامریکہ اور اسرائیل کو وارننگ دیدی
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی نے امریکہ اور اسرائیل کو وارننگ دے دی۔

ایک بیان میں ایرانی کمانڈر نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی انتقامی کارروائی کا شدید ردعمل دیا جائے گا۔ابھی یا کبھی بھی اسرائیل نے ایرانی مفادات پر حملہ کیا تو ایران سے حملہ کریں گے۔

واضح رہے کہ ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرون اور کروز میزائل سے حملہ کیا جبکہ اسرائیل نے امریکا اور اردن کی مدد سے متعدد ایرانی میزائل مار گرائے۔