چار ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلے کے احکاما ت جاری

چار ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلے کے احکاما ت جاری

لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیازاحمد نے چار ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت جاری کئے ہیں۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں محمد اصغر خان کو ایم آئی ٹی لاہورہائیکور ٹ سے تلہ گنگ،شوکت کمال کولاہورسے سیالکوٹ ، شاہدہ سعید کو شیخوپورہ سے لاہور ، اور امجد نذیر چودھری کو سیالکوٹ سے شیخوپورہ نام شامل ہیں۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر