گلبر ک پو لیس کے اہلکا ر مفت جھنڈ ے لیتے اور انکار پر دھمکیاں دیتے رہے

گلبر ک پو لیس کے اہلکا ر مفت جھنڈ ے لیتے اور انکار پر دھمکیاں دیتے رہے


لا ہو ر (کرا ئم سیل )گلبر ک پو لیس کے محا فظ اہلکا ر چل پھر کر جھنڈا فروش سے مفت جھنڈ ے لیتے ر ہے اور پیسے ما نگنے پر تھا نے لے جا نے کی د ھمکیا ں د یتے ر ہے ۔ محنت کش غفو ر نے اعلی ٰ حکا م سے نو ٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔ معلو م ہواہے کہ محنت کش6بچو ں کا با پ60سا لہ غفور ہا تھ میں جھنڈ ے لئے گلبر ک با زار میں فرو خت کر نے کے لئے نکلا تو محا فظ اہلکا رو ں نے جھنڈ ا فرو ش سے 10جھنڈ ے لئے اور پیسے ما نگنے پر تھا نہ لے جا نے کی د ھمکیا ں د یتے ر ہے ۔محنت کش غفو ر نے اعلی ٰ حکا م سے اپیل کی ہے کہ محا فظ اہلکا رو ں کے خلا ف نو ٹس لیا جا ئے ۔اس حو الے سے پو لیس اہلکا رو ں کا کہنا ہے کہ جھنڈا فرو ش کو پیسہ دے کر جھنڈ ے خر ید ئے ہیں ۔

مزید : علاقائی