راوی روڈ، دومنز لہ بو سید ہ پلا زہ کی چھت گرگئی، 9افرا د زخمی

راوی روڈ، دومنز لہ بو سید ہ پلا زہ کی چھت گرگئی، 9افرا د زخمی


لا ہور (کرا ئم سیل )راوی رو ڈ کے علاقہ میں دومنز لہ بو سید ہ پلا زہ کی چھت گر نے سے ملبے تلے دب کر 9افرا د زخمی ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کر زخمیو ں کو ملبے سے نکا لا اور طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں 2افرا د کی حا لت نا زک بتا ئی جا تی ہے ۔معلو م ہواہے کہ راوی رو ڈ سلیما ن دوا خا نہ کے سا تھ وا قع بو سید ہ پلا زہ کی اچا نک چھت گر گئی جس سے پلا زہ میں مو جو د ا فرا د ملبے تلے د ب گئے۔ میو ہسپتا لمیں عمر اور ار سلا ن کی حا لت نا زک بتا ئی جا تی ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غا زکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی