کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، اہلکار شہید

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، اہلکار شہید
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، اہلکار شہید

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیاجسے ایف سی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارودی موادسڑک کنارے نصب کیاگیاتھا جسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اُڑادیاگیا۔ دھماکے کی زدمیں آکر ایف سی کی گاڑی بھی تباہ ہوگئی جس کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید : کوئٹہ