صوبے میں عوام کو انصاف دلاکر رہیں گے: پرویز خٹک

صوبے میں عوام کو انصاف دلاکر رہیں گے: پرویز خٹک
صوبے میں عوام کو انصاف دلاکر رہیں گے: پرویز خٹک

  

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ہم اپنے صوبے میں عوام کو انصاف دلاکر رہیں گے۔ پولیس لائنز میں پرچم کشائی کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پر ویز خٹک کا کہنا تھا کہ آج ایک اہم دن ہے ، ہمارے آباﺅ اجداد نے اس ملک کے حصول کے لیے بہت قربانیاں دیں ہیں ، آج سارا صوبہ تبدیلی کے لیے نکلے گا ،ہم اس پاکستان کی بات کرتے ہیں جہاں انصاف ہو ،یہی نیا پاکستان ہوگا جہاں سب کو حقوق ملیں گے ۔

مزید : قومی