حکومت نے مارچ کے راستوں سے کنٹینرز نہ ہٹائے تو خود نقص امن کی ذمہ دار ہوگی :شاہ محمود قریشی

حکومت نے مارچ کے راستوں سے کنٹینرز نہ ہٹائے تو خود نقص امن کی ذمہ دار ہوگی ...
 حکومت نے مارچ کے راستوں سے کنٹینرز نہ ہٹائے تو خود نقص امن کی ذمہ دار ہوگی :شاہ محمود قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پر امن رہنے کا دارو مدار حکومت پر ہے ، حکومت نے اگر ہمارے مارچ کے راستوں سے کنٹینرز نہ ہٹائے تو وہ خود نقص امن کی ذمہ دار ہوگی ۔ زمان پارک میں نجی ٹی وی سے بات کر تے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف آئین اور قانون کا مکمل احترم کرتی ہے ،کارکن زمان پارک میں جمع ہورہے ہیں اور قافلہ پرامن طور پر اسلام آباد جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنی بچیوں اور بیٹیوں کو لے کر جارہے ہیں ،ایسے لوگ فساد نہیں کرتے ہیں۔